المدینہ آنلائن انسٹیٹیوٹ 🌏📚
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 15, 2025 at 06:10 AM
                               
                            
                        
                            *🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹
*ناظرہ وتجوید القرآن*
🌟کورس دورانیہ طالبہ کی قابلیت کے مطابق
💠کلاس دورانیہ گروپ کلاس ہونے کی صورت میں ایک گھنٹہ 
💠سیپریڈ ہونے کی صورت میں آدھا گھنٹہ 
💠کلاسز واٹس ایپ پر ہوگی 
💠سوموار تا جمعہ کلاسز ہوں گی 
💠ہفتہ اتوار چھٹی 
💠ماہانہ فیس 1000
💠رجسٹریشن فیس 500
جو کہ ایڈوانس جمع کروانی ہوتی ہے 
ہم اس کورس میں آپکو 
✅درست مخارج کی پہچان 
✅قواعد کا اجراء
✅قرآن پاک کو پڑھنے کا مکمل تجویدی  طریقہ 
✅مکمل تجوید 
✅اسکے ساتھ تین بکس بھی پڑھائی جائے گی
 
کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا