المدینہ آنلائن انسٹیٹیوٹ 🌏📚
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 16, 2025 at 11:02 AM
                               
                            
                        
                            *🌹 علم کا مقصد 🌹*
کسی پر چھا جانا یا اسے گرا دینا یہ علم کا مقصد نہیں بلکہ مقصد علم عمل و ابلاغ ہے۔
اپنی بات منوانے کے دو بہترین طریقے ہیں:
1۔ دماغ کے راستے سے دل میں اترو یعنی بہترین و اعلی دلیل و عقل سے بات دل میں جگہ پا لے گی۔
2۔ پیار محبت چاہت و قربت سے بات پہنچاؤ کہ آپ کی چاہت دل میں بیٹھ جائے اور بات خود ہی دل میں اتر جائے۔
 *Copied*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        2