المدینہ آنلائن انسٹیٹیوٹ 🌏📚
February 16, 2025 at 02:18 PM
سلام علیکم
*ایک اہم اعلان*
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے رمضان المبارک کی آمد آمد ہے تو اس ماہ میں ہمارے انسٹیٹیوٹ میں خاص طور پر مدنی قاعدہ کورس فری کروایا جاتا ہے
اسکے ایڈمشن اوپن ہے
وہ بہنیں ہی ایڈمیشن کروائیں جو واقعی کورس کریں گی یہ
روز ہی کلاس لیں گی
ایڈمیشن کے لیے میری مینیجر کے نمبر پر رابطہ کریں وہ آپ سے تھوڑی معلومات لے کر گروپ میں ایڈ کر دیں گی
03120773965
بنت ذوالفقار عطاریہ
کورس گوگل میٹ پر ہوگا لہذا
جو کورس کریں گی انکے پاس
گوگل میٹ اور نیٹ پیکج ہونا بہت ضروری ہے
کیوں کہ گوگل میٹ نیٹ پر چلتی ہے
اسکے علاوہ مزید فری کورسز کی اپڈیٹ بعد میں دی جائے گی ۔