قاری ساجدالرحمن لاھور
قاری ساجدالرحمن لاھور
February 20, 2025 at 03:34 PM
*معمولات یوم جمعہ* سورہ کہف کی تلاوت کثرت درود و سلام نماز جمعہ کے لیے بروقت حاضری قبولیت دعا کی گھڑی کو تلاش کرکے خاص کر عصر سے مغرب تک کے وقت میں دعا کرنا بالخصوص مرحومین کو یاد رکھیں اور فلسطین کے مسلمانوں کیلئے ❤#صلی‌الله‌علیه‌ وآلہ وسلم
❤️ 1

Comments