
قاری ساجدالرحمن لاھور
February 21, 2025 at 04:35 AM
جمعہ مبارک
محمد صلی اللہ علیہ وسلم وہ ہستی ہیں،
جن پر اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے بھی درود بھیجتے ہیں ، اے اہل ایمان تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو، جمعے کے مبارک دن زیادہ سے زیادہ درود شریف کا اہتمام کریں 💯🤲✨🌹🌙
سورۃ الکہف، سورۃ الدخان، استغفار اور درودپاک کا
اہتمام کیجیے