
قاری ساجدالرحمن لاھور
February 23, 2025 at 02:06 PM
ھمت کریں حوصلے بلند رکھیں وظائف کا خوب اھتمام کریں اپنے پروں میں اڑان بھرنے کی صلاحیت رکھیں تنکے سے بھی سہارے کی امید نہ رکھیں 🌹