
🇵🇰امداد براے فلسطین🇵🇸
February 5, 2025 at 04:53 PM
یہ بچہ ریاض میں پیدا ہوا تھا، اس کے والدین شــام سے تعلق رکھتے تھے اور ریاض میں مقیم تھے۔ یہ 7 سال کا تھا تو اپنے والدین کے ہمراہ واپس حــلب لوٹ گیا۔۔ آج یہ لگ بھگ 4 دھائیوں بعد دوبارہ ریاض پہنچا ہے۔۔ اور آج یہ اپنے ملک شــام کا سب سے پاور فل انسان اور صدر ہے۔۔ اس نے بشــار الاســد اور اس کے خاندان کی 53 سالہ ســفاکانہ اور ظالمــانہ بادشاہت کو اکھاڑ پھینکا ہے اور سلطنتِ شــام کی چابیاں لیکر وہاں لوٹ رہا ہے جہاں یہ پیدا ہوا تھا۔۔
فاتح شــام قاطــع مجــوسیت و رافــضیت
الشیخ احــمدالشــرع ابومحمد الجــولانی
❤️
🫀
15