
🇵🇰امداد براے فلسطین🇵🇸
1.5K subscribers
About 🇵🇰امداد براے فلسطین🇵🇸
انتباہ بھائی یہ فلسطین کے متاثرین کو آپ کی رقم بھیجی جائے گی اور شواہد کے ذریعے آپ کو پوری تسلی کرائی جائے گی. مستند ادارے سے رسید حاصل کرکے ہمارے فلسطین والے گروپ میں نشر کی جائے گی.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

پاکستان کی مرکزی رؤیتِ ہلال کمیٹی کے مطابق پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا!

بائیکاٹ کی طاقت کے ایف سی نے باقاعدہ دیوالیہ ہونے کے اعلان کے ساتھ ترکی میں اپنی ساری شاخیں بند کر دیں جن کی تعداد 537 تھی۔ بائیکاٹ جاری رکھئے، یہ بھی نیکی ہے۔ ۔۔۔۔ (ھمدردیات) ان لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں بائیکاٹ سے کچھ نہیں ہوتا

ماشاءاللہ ہمارے چینل کا ایک معزز ممبر نےفلسطین کے مظلوم ملت کیلیے اپنی وسعت بھیج دی. آپ حضرات انکے مال اولاد میں خیر و برکت کیلیے دعا کرے اللہ تعالیٰ خیر و برکت نصیب فرمائے.؛ امین

ماشاءاللہ ہمارے چینل کا ایک معزز ممبر ظفر علی نےفلسطین کے مظلوم ملت کیلیے اپنی وسعت بھیج دی. آپ حضرات انکے مال اولاد میں خیر و برکت کیلیے دعا کرے اللہ تعالیٰ خیر و برکت نصیب فرمائے.؛ امین

*یہ مفتی معصوم الرحمن صاحب کا واٹس ایپ آفیشل چینل ہے ۔* *آپ کو یہاں پر اہم دینی مسائل اور اسلامک پوسٹس دیکھنے اور مطالعہ کرنے کو ملے گی۔۔ ان شاء اللہ* *╔══ Follow & Share ══╗* * *Follow the Masoom Ur Rahman darwaish channel on WhatsApp:* > https://whatsapp.com/channel/0029VaCifI9AjPXWJdB8AI1f

ماشاءاللہ ہمارے چینل کا ایک معزز ممبر نےفلسطین کے مظلوم ملت کیلیے اپنی وسعت بھیج دی. آپ حضرات انکے مال اولاد میں خیر و برکت کیلیے دعا کرے اللہ تعالیٰ خیر و برکت نصیب فرمائے.؛ امین