
🇵🇰امداد براے فلسطین🇵🇸
February 18, 2025 at 08:24 AM
ماشاءاللہ ہمارے چینل کا ایک معزز ممبر نےفلسطین کے مظلوم ملت کیلیے اپنی وسعت بھیج دی.
آپ حضرات انکے مال اولاد میں خیر و برکت کیلیے دعا کرے
اللہ تعالیٰ خیر و برکت نصیب فرمائے.؛ امین
👍
❤️
🤲
7