
Sage Bargahe Tajushshariah Official
February 16, 2025 at 03:22 PM
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللّٰہ ﷺ
`اعلان نامہ`
*جشن امام اعظم ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ و پیغام جماعت رضائے مصطفےٰ*
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بڑی مسرت و شادمانی کی بات ہے کہ جماعت رضائے مصطفےٰ نالاسوپارہ کے زیر اہتمام ، بتاریخ 26 فروری 2025 بروز بدھ بعد نمازِ مغرب فوراً بمقام ڈبرے میرج ہال اینڈ گراؤنڈ ، پلاٹ نمبر 51 ، بسیڈ قاضی رائس میل گاس روڈ ٹاکی پاڑہ نالاسوپارہ ویسٹ میں *" جشنِ امام اعظم ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ و پیغام جماعت رضائے مصطفےٰ "* منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں خصوصی خطاب فرمانے کے لئے عطائے امام اعظم مناظر اسلام خلیفۂ حضور تاج الشریعہ غازئ اہلسنت *حضرت علامہ مفتی صوفی محمد کلیم حنفی رضوی* صاحب قبلہ کرلا ممبئی سے تشریف لا رہے ہیں اور ساتھ ہی ثناء خوان مصطفےٰ ﷺ جناب *محمد شعیب رضا اویسی* اور دیگر علمائے کرام و ائمہ عظام تشریف لا رہے ہیں۔
اس لئے گزارش ہے کہ آپ اپنے احباب کے ساتھ اس پروگرام میں شرکت فرمائیں۔
نوٹ :- ائمہ کرام جمعہ میں اعلان فرما دیں۔ جزاکم اللہ خیرا
*منجانب : جماعت رضائے مصطفےٰ نالاسوپارہ*
❤️
🌹
🩷
3