ندائے حق۔ ( اردو )
ندائے حق۔ ( اردو )
February 4, 2025 at 02:23 AM
موبائل استعمال کی وجہ سے تقریباً ہر گھر میں یہی حال ہے *الا من رحم ربی* ، گھر میں خوشحالی اور سکون کہاں سے آئے گا۔۔۔؟ جب قرآن کی یہ حالت ہے تو ہماری دعا کہاں سے قبول ہوگی، ہم کس منہ سے اللّٰہ سے دعا مانگتے ہیں؟ اے اللّٰہ ہمارے حال پر رحم فرما 😔 *آمین یا رب العالمین*
😢 2

Comments