ندائے حق۔ ( اردو )
ندائے حق۔ ( اردو )
February 4, 2025 at 04:32 PM
🥀 _*سب سے بڑی خیانت کیا ھے؟*_ 🥀 رسول اللہﷺ نے فرمایا* روز قیامت اللہ تعالی کے نزدیک سب سے بڑی خیانت یہ ہو گی کہ دو آدمیوں یا شریکوں کے درمیان زمین ساجھی ہو پھر جب وہ اسے تقسیم کرنا چاہیں تو ان میں سے ایک دوسرے کی اس زمین سے ایک ہاتھ کے برابر چرا لے ایسے شخص کو سات زمینوں سے طوق پہنایا جائے گا (مسند احمد:23302 صحیح)

Comments