
ندائے حق۔ ( اردو )
February 7, 2025 at 03:55 AM
پولیس کو فوری طور پر تحقیقات کرنی چاہیے
دہلی کے انتخابات کے نتائج نہیں آئے ہیں، اسی دوران کیجریوال نے بڑا انکشاف کیا ہے
کیجریوال نے کہا: پچھلے دو گھنٹوں میں ہمارے 16 امیدواروں کو فون آئے ہیں کہ "آپ" چھوڑ کر ان کی جماعت میں آ جاؤ، وزیر بنا دیں گے اور ہر ایک کو 15-15 کروڑ دیں گے۔
مجھے لگتا ہے کہ اب اس معاملے کی پولیس کو فوری طور پر تحقیقات کرنی چاہیے اور سابق سی ایم صاحب سے پوری تفصیل لینی چاہیے۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیے
👍
1