
Master Aseels
February 15, 2025 at 09:42 AM
*مرغوں میں پوٹ بند کا علاج*
1. ٹماٹر کو نچوڑ کے اسکے بیج والا جوس پلائیں
2. نیاز بو ( رینڑ بوٹی) کے دو پتے کھلا دیں
3. آملے اور ریٹھے پانی میں ڈال کے آگ پہ رکھ دیں جب آدھا پانی بچ جائے چھان کر ٹھنڈا کر کے مرغے کو پلا دیں
4. دو کالی مرچ دو لونگ تھوڑی سی دارچینی اور ایک چمچ اجوائن ان سب کو پیس کر پاؤڈر بنا کر مرغے کو کھلا دیں اوپر سے نیم گرم پانی پلا دیں
5. کالک ڈراپس دیں
6. شربت پودینہ دیں
7. گڑ اور اجوائن دیں
8. میتھروں کا پانی دیں
9. چمچی سے صاف کردیں
10. پوٹا واش کریں: گیس پائپ سے پانی بھر کے الٹا دیں
11. ڈائیسیکشن: کٹ یعنی چیرا لگا کر گند نکال لیں اور ٹانکے بھر دیں
12. پینسلین پانچ لاکھ انجیکشن دودھ میں مکس کر کے پلا دیں
13. سیون اپ پلائیں
14. اناردانہ کا پانی دیں
15. میٹھا سوڈا گڑ میں مکس کرکے دیں
پوسٹ اگر پسند آئے تو ہمارے چینل Master Aseels کو سبسکرائب کریں
پوسٹ کو صدقہ و ثواب سمجھ کر دوسروں ساتھ ضرور شئیر کریں کیا پتا کسی کا مرتا ہوا قیمتی پرندہ آپکی وجہ سے بچ جائے شکریہ
#masteraseels #aseelpotaband #potaband
❤️
👍
🐓
👌
12