
Master Aseels
437 subscribers
About Master Aseels
This whatsapp channel is related to Aseel chickens. On this channel you will be provided with the best information about Aseels. If you want all the detailed information about Aseel, then subscribe to our YouTube channel "Master Aseels". https://youtube.com/@MasterAseels Thanks. Regards: Zahid Chaudhry
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*السلام علیکم* *آج شام 6 بجے کے بعد لائیو سٹریمنگ ضرور جوانئن کیجیے گا۔ آپ کے اصیل شوق میں آپ کے لیے بہت سی فائدہ مند معلومات فراہم ہوں گی* Please must join the live streaming tonight 6pm https://youtube.com/live/1bC-GAdE9zo?feature=share

*اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد* *السلام عليكم ورحمة الله وبركاته لجميع الأصدقاء والمعلمين المحترمين* میری طرف سے آپ سب معزز دوست احباب و اساتذہ کرام کو دل کی اتھاہ سے عیدالاضحیٰ و عید قرباں کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ پاک آپ سب کی عید و قربانیاں قبول فرمائے خوشی کے اِن لمحات میں اپنے بقیہ مسلمانوں، رشتہ داروں، ہم عصروں، ہمسائیوں اور خصوصاً فلسطین کے ملسمانوں اور دیگر مظلوم و ضرورت مندوں کو دواؤں اور دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا....!!!! اللہ پاک آپ سب کو آپ کے اہلِ خانہ سمیت ہمیشہ خوش و خرم رکھے... آمین دعاگو: ماسٹر اصیلز

آج ساڑھے پانچ کے بعد یوٹیوب پہ لائیو اِس موضوع پر سٹریمنگ آئے گی.... اِس لائیو سٹریمنگ میں اصیل شوق کے پانچ مشہور ٹیکوں کی معلومات فراہم کی جائے گی... 1. Gentamycin 2. Tylocin 3. Tylopen 4. Gentacombisone 5. Oxytetracyclin 👇👇👇👇 https://youtube.com/@masteraseels


*مرغوں میں پوٹ بند کا علاج* 1. ٹماٹر کو نچوڑ کے اسکے بیج والا جوس پلائیں 2. نیاز بو ( رینڑ بوٹی) کے دو پتے کھلا دیں 3. آملے اور ریٹھے پانی میں ڈال کے آگ پہ رکھ دیں جب آدھا پانی بچ جائے چھان کر ٹھنڈا کر کے مرغے کو پلا دیں 4. دو کالی مرچ دو لونگ تھوڑی سی دارچینی اور ایک چمچ اجوائن ان سب کو پیس کر پاؤڈر بنا کر مرغے کو کھلا دیں اوپر سے نیم گرم پانی پلا دیں 5. کالک ڈراپس دیں 6. شربت پودینہ دیں 7. گڑ اور اجوائن دیں 8. میتھروں کا پانی دیں 9. چمچی سے صاف کردیں 10. پوٹا واش کریں: گیس پائپ سے پانی بھر کے الٹا دیں 11. ڈائیسیکشن: کٹ یعنی چیرا لگا کر گند نکال لیں اور ٹانکے بھر دیں 12. پینسلین پانچ لاکھ انجیکشن دودھ میں مکس کر کے پلا دیں 13. سیون اپ پلائیں 14. اناردانہ کا پانی دیں 15. میٹھا سوڈا گڑ میں مکس کرکے دیں پوسٹ اگر پسند آئے تو ہمارے چینل Master Aseels کو سبسکرائب کریں پوسٹ کو صدقہ و ثواب سمجھ کر دوسروں ساتھ ضرور شئیر کریں کیا پتا کسی کا مرتا ہوا قیمتی پرندہ آپکی وجہ سے بچ جائے شکریہ #masteraseels #aseelpotaband #potaband