قرآن مجید و حدیث ❣️
قرآن مجید و حدیث ❣️
February 18, 2025 at 05:03 AM
> *روحِ مَـــن___🫠🪶* *ہر وہ محبت جو اللہ سے دور لے جائے وہ سزا ہے اور ہر وہ محبت جو اللہ سبحانہ و تعالی کے قریب لے جائے وہ رحمت ہے* *اے میرے دل! کیوں ان گناہوں سے محبت کرتا ہے جو تجھے تیرے رب سے دور کرتے ہیں؟ کیوں ان لذتوں کے پیچھے بھاگتا ہے جو تیرے اعمال کو برباد کر رہی ہیں؟ پلٹ آ، اس رب کی طرف جو تجھے معاف کرنے کے لیے بے تاب ہے۔* *اَفَلَا یَتُوۡبُوۡنَ اِلَی اللّٰہِ وَ یَسۡتَغۡفِرُوۡنَہٗ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۷۴﴾* یہ لوگ کیوں اللہ تعالٰی کی طرف نہیں جھکتے اور کیوں استغفار نہیں کرتے؟ اللہ تعالٰی تو بہت ہی بخشنے والا اور بڑا ہی مہربان ہے ۔ (سوره المائدہ ٧٤) *•❥Soʋɭ mate❖➳̶🙃🌈*
❤️ 2

Comments