
قرآن مجید و حدیث ❣️
333 subscribers
About قرآن مجید و حدیث ❣️
Welcome to my Channel❤️ https://wa.me/+923016912924 Follow and share with your friends and family. https://whatsapp.com/channel/0029Vau7ifp9WtCA0FUHB305
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

"اے میرے رب میں نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا، اس لیے مجھے اپنی مخلوق کے شر سے بچا آمین۔"🤲


قرآن مجید میں چھبیس انبیاء کرام* *کا ذکر آیا ہے 1: حضرت موسیٰ علیہ السلام 👈 136 مرتبہ 2: حضرت ابراہیم علیہ السلام 👈 69 مرتبہ 3: حضرت نوح علیہ السلام 👈 43 مرتبہ 4: حضرت لوط علیہ السلام 👈 27 مرتبہ 5: حضرت یوسف علیہ السلام 👈 27 مرتبہ 6: حضرت آدم علیہ السلام 👈 25 مرتبہ 7: حضرت عیسیٰ علیہ السلام 👈 25 مرتبہ 8: حضرت ہارون علیہ السلام 👈 19 مرتبہ 9: حضرت سلیمان س علیہ السلام 👈 17 مرتبہ 10: حضرت اسحاق علیہ السلام 👈 17 مرتبہ 11: حضرت یعقوب علیہ السلام 👈 16 مرتبہ 12: حضرت داؤد علیہ السلام 👈 16 مرتبہ 13: حضرت اسماعیل علیہ السلام 👈 12 مرتبہ 14: حضرت شعیب علیہ السلام 👈 11 مرتبہ 15: حضرت صالح علیہ السلام 👈 9 مرتبہ 16: حضرت زکریا علیہ السلام 👈 7 مرتبہ 17: حضرت ہود علیہ السلام 👈 7 مرتبہ 18: حضرت یحییٰ علیہ السلام 👈 5 مرتبہ 19: حضرت ایوب ب علیہ السلام 👈 4 مرتبہ 20: حضرت یونس علیہ السلام 👈 4 مرتبہ 21: حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم 👈 4 مرتبہ 22: حضرت الیاس علیہ السلام 👈 3 مرتبہ 23: حضرت ادریس علیہ السلام 👈 2 مرتبہ 24: حضرت ذوالکفل علیہ اسلام 👈 2 مرتبہ 25: حضرت الیسع علیہ السلام 👈 2 مرتبہ 26: حضرت عزیر علیہ السلام 👈 1 مرتبہ

🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 > ✍🏻 زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے، تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے، بس کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی آزمائش ہے! 🍂🍁🔐🪐

*کان کے درد کا علاج* `اسکے بعد کونسا وظیفہ پوسٹ کرنا چاہیئے؟` *امتحان میں کامیابی ♥️* *جائز محبت👍* *مخلوق کی محبت اور خوف ختم کرنے کا عمل*😘


وہ بھی ملتا جو گلے سے تو خوشی عید کی تھی کوئی رہ رہ کے نصیر آج بہت یاد آیا پیر نصیر الدین نصیرؒ

🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 _*" جب الـلّٰـہ چاہتـا ہـے کـہ کسـی بـنـدے سـے دوستـی کـرے تـو اس کـی زبـان پـر اپـنـا ذکـر اور دل پـر اپـنـی فـکـر کـے دروازے کھـول دیـتـا ہـے*_🍒“ 🍁🍂🕊️

*▪ الا بذكــــر الله تطــمئن* *القلـــوب* 💐🤍 *↲🌱┇- استغفر الله* *↲┇- سبحان الله* *↲🌸┇- الحمد لله* *↲┇- لا إله إلا الله* *↲🪻┇- الله أكبر* *↲┇- لاحول ولا قوة إلا بالله* *↲🌱┇- أستغفر الله* *↲┇- سبحان الله* *↲🌸┇- الحمد لله* *↲┇ - لا إله إلا الله* *↲🌼┇- الله أكبر* *↲┇- لا حول ولا قوة إلا* *بالله* *Read & React✨♥️* 🌺

🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 `پیاری بہنوں` > پلیز پوسٹ کو توجہ سے پڑھیں * ابھی ہمیں دنیا کی یہ گرمی برداشت نہیں ہوتی تو کبھی اس گرمی میں چند منٹ دھوپ میں کھڑے ہو کر سوچیں جہنم کی آگ اس گرمی سے بھی زیادہ تیز ہو گی وہاں نا موسم بدلے گا نا بارش برسے گی `اللہ اکبر` > ہم سے دنیا کی گرمی تک برداشت نہیں ہورہی `"اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"` * "اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا" 🤲آمین > *ہم شکر کریں کہ صرف گرمی ہے* *ورنہ ہمارے اعمال تو آگ جیسے ہیں* > *اے پروردگار! یہ چند گھنٹے کی گرمی کی تپش ہم سے برداشت نہیں ہوتی اور ہم بلبلا اٹھتے ہیں۔۔* > *یا اللہ ہمیں جہنم کی ہولناک آگ سے بچانا، ہماری کھالوں میں وہ تاب نہیں کہ ہم تیرا عذاب سہہ سکیں۔۔۔* > *یا اللہ بروز محشر ہمیں اپنے عرش کے سائے تلے رکھنا۔۔* * *اللھم اجرنی من النار۔۔* * *اللھم اجرنی من النار۔۔* * *اللھم اجرنی من النار۔۔* *آمیــــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــــــن* * جو بہنیں پردہ نہیں کرتیں تھوڑا سا سوچیں کہ القرآن `یَـٰۤأَیُّهَا ٱلنَّبِیُّ قُل لِّأَزۡوَ ٰجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاۤءِ ٱلۡمُؤۡمِنِینَ یُدۡنِینَ` > اے نبی! اپنی بیویوں سے اور اپنی صاحبزادیوں سے اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ جب وہ باہر جائیں اپنے اوپر اپنی چادریں جھکا لیا کریں..✨🌸 `سورة الا حزاب: 59` > مرد کے پاس اختیار تھا مرد نے اپنی گھر کی عورت کو پردہ نہیں کرایا * دنیا ک سارے مرد اندھے ہو جائیں پھر بھی پردہ فرض ہے ۔ * جہنم میں کیسے جئیں گے جو بھائی نگاہین نیچی نہیں رکھتے `القرآن` > مردوں کیلئے قرآن کا ایک خوبصورت حکم۔۔۔۔🌺 > قُلْ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِهِمْ ( النور ، آیت 30 ) * ترجمہ : مسلمان مردوں کو حکم دو وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں۔ * قرآن کریم نے مرد کو نگاہیں نیچی رکھنے کا حکم فرمایا اور نگاہیں نیچی رکھنے سے ہوگا کیا ؟ فرمایا۔۔۔۔ `ذٰلِكَ اَزْكٰى لَهُمْؕ (النور )` * ترجمہ : یہ اُن کے لیے بہت ستھرا ہے۔ * اسی وجہ سے امام غزالی رحمہ اللہ فرماتے ہیں۔۔۔۔۔ > “ نظر نیچی رکھنا دل کو بہت زیادہ پاک کرتا ہے ، اور نیکیوں میں اضافے کا سبب ہے “ * ( منہاج العابدین ، الفصل الاول العین ، ص 105 ) * تنبیہ : ہمیں ایک خوبصورت ضابطہ بیان فرمادیا کہ تم نظریں نیچی رکھو ہم تمھارا دل پاکیزہ کردیں گے اور تمھاری نیکیوں میں اضافہ فرمادیں گے۔۔۔ وہ بھی تصور کریں کہ جہنم میں یہ ہی آنکھیں آگ میں جلس رہی ہوں گی ابھی بھی وقت ہے لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف

اللہ تعالٰی کی رحمت کے باعث آپ ان پر نرم دل ہیں اور اگر آپ بدزبان اور سخت دل ہوتے تو یہ سب آپ کے پاس سے چھٹ جاتے ، سُو آپ ان سے درگُزر کریں اور ان کے لئے استغفار کریں اور کام کا مشورہ ان سے کیا کریں پھر جب آپ کا پختہ ارادہ ہو جائے تو اللہ تعالٰی پر بھروسہ کریں بیشک اللہ تعالٰی توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ اگر اللہ تعالٰی تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آ سکتا اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے ایمان والوں کو اللہ تعالٰی ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے۔ Quran 3 : 159-160

قیامت والے دن سب سے زیادہ پچھتانے والے وہ ہوں گے جنہوں نے اپنی زندگیاں ضائع کر دی چاہے وہ جنت میں ہی کیوں نہ چلے جائیں ۔۔۔ اس دن جب پتہ چلے گا کہ جنت میں ایک درجے سے دوسرے درجے تک کا فاصلہ صرف ایک آیت پڑھنے کا تھا۔۔۔ ایک تسبیح پڑھنے کا تھا ایک تحمید یعنی الحمدللہ کہنے کا تھا۔۔۔ ایک سبحان اللہ کہنے کا تھا۔۔۔ تو انسان کو افسوس ہوگا کہ کاش میں نے دنیا میں ان چھوٹے چھوٹے اعمال کو زیادہ کیا ہوتا۔۔۔ اس دن جب سمجھ آئے گی کہ اللہ سبحانہ و تعالی کے ساتھ نیکیوں کی تجارت کی کوئی حد ہی نہیں تھی۔۔جتنا کمایا جتنا جمع کیا سب مل گیا تو انسان کا دل پچھتاوے سے بھر جائے گا اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالی نے اس دن کا نام رکھا یوم التغابن (یعنی نقصان اٹھانے والا اور حسارے کا دن) کیونکہ اس دن کھل کر معلوم ہو جائے گا کہ کس نے نفع کمایا اور کس نے نقصان اٹھایا اور میں نے تمہیں یاد دلایا اور یاد دہانی ایمان والوں کو فایدہ دیتی ہے۔۔ تو اؤ ہم اپنی زندگی کا لمحہ لمحہ قیمتی بنائیں ایک آیت ایک تسبیح سبحان اللہ ایک الحمدللہ ہماری جنت میں کتنے درجات بڑھا سکتی ہے۔۔۔