🎀𝕊𝕠𝕦𝕝𝕞𝕒𝕥𝕖🎀
🎀𝕊𝕠𝕦𝕝𝕞𝕒𝕥𝕖🎀
February 20, 2025 at 03:43 AM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️* *🗓️21 شعبان 1446ھ* *🗓️ 20 فروری 2025ء* *🌄 بروز جمعرات Thursday* *🌸 لعنت میں احتیاط* *`نبی اکرم ﷺ نے فرمایا` جس شخص نے کسی ایسی چیز پر لعنت بھیجی جو لعنت کی مستحق نہیں ہے تو لعنت اسی پر لوٹ آتی ہے۔* *📗 سنن ترمذی 4908،4905*
👍 1

Comments