🎀𝕊𝕠𝕦𝕝𝕞𝕒𝕥𝕖🎀
🎀𝕊𝕠𝕦𝕝𝕞𝕒𝕥𝕖🎀
February 20, 2025 at 03:56 AM
*سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ آیت نمبر: ( 53-54 )* *أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم* *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ* 📖 *رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَ اتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاکۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰہِدِیۡنَ ۞ وَ مَکَرُوۡا وَ مَکَرَ اللّٰہُ ؕ وَ اللّٰہُ خَیۡرُ الۡمٰکِرِیۡنَ ۞* ✨ ```اے ہمارے رب! ہم اس پر ایمان لائے جو تو نے نازل فرمایا اور ہم رسول کے پیرو کار بن گئے، سو تو ہمیں شہادت دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔ اور انھوں نے خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر کی اور اللہ سب خفیہ تدبیر کرنے والوں سے بہتر ہے۔``` 🌸 ```"Our Lord! We believe in what You have sent down, and we follow the Messenger [`Isa]; so write us down among those who bear witness." And they (disbelievers) plotted and Allah planned too. And Allah is the Best of those who plot.``` *Surah Aal_i_Imraan Verse : 53-54* #calendar #daily_recite #unitedteam
❤️ 1

Comments