
🎀𝕊𝕠𝕦𝕝𝕞𝕒𝕥𝕖🎀
February 21, 2025 at 05:52 AM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️*
*🗓️22 شعبان 1446ھ*
*🗓️ 21 فروری 2025ء*
*🌄 بروز جمعہ Friday*
*🌹 نعمتوں بھری جنت کی دعا*
*رَبِّ هَبْ لِیْ حُكْمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَۙ وَ اجْعَلْ لِّیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْاٰخِرِیْنَۙ وَ اجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِیْمِۙ*
*اے میرے رب، مجھے حکم عطا کر اور مجھ کو صالحوں کے ساتھ ملا۔ اور بعد کے آنے والوں میں مجھ کو سچی ناموری عطا کر۔ اور مجھے جنتِ نعیم کے وارثوں میں شامل فرما۔ آمین*
*📗 سورة الشعراء 83-85*