
🎀𝕊𝕠𝕦𝕝𝕞𝕒𝕥𝕖🎀
February 21, 2025 at 08:21 AM
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک یہ دل زنگ آلود ہو جاتے ہیں جس طرح لوہا زنگ آلود ہو جاتا ہے۔“عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! اس کی چمک (کا ذریعہ) کیا ہے؟ فرمایا: ”موت کو کثرت سے یاد کرنا اور تلاوت قرآن۔“ (مسند الشهاب : 1178)
💚💚
#جمعہ_مبارک💚