🎀𝕊𝕠𝕦𝕝𝕞𝕒𝕥𝕖🎀
🎀𝕊𝕠𝕦𝕝𝕞𝕒𝕥𝕖🎀
February 22, 2025 at 01:31 AM
*سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ آیت نمبر: ( 56 )* *أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم* *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ* 📖 *فَاَمَّا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَاُعَذِّبُہُمۡ عَذَابًا شَدِیۡدًا فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۫ وَ مَا لَہُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ ۞* ✨ ```پھر جن لوگوں نے تو کفر کیا سو میں انھیں دنیا اور آخرت میں عذاب دوں گا، بہت سخت عذاب اور کوئی ان کی مدد کرنے والے نہیں۔``` 🌸 ```"As to those who disbelieve, I will punish them with severe torment in this world and in the Hereafter, and they will have no helpers."``` *Surah Aal_i_Imraan Verse : 56*

Comments