
🎀𝕊𝕠𝕦𝕝𝕞𝕒𝕥𝕖🎀
February 22, 2025 at 02:25 AM
*3 بار پڑھ کر ریکٹ کر دیں🫀🤍*
`اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،`
`اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ`
*یہ درود تمام درود کے صیغوں سے افضل ہے کیونکہ اس درود کے الفاظ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودہ ہیں۔ * اس لیے اس درود پاک کو نماز کے علاوہ کثرت سے پڑھنا دینی و دنیاوی فیوض و برکات حاصل کرنے کا بہترین زریعہ ہے *اور اللہ کی رحمت و خوشنودی حاصل ہوتی ہے۔ * دنیا کے تمام کاموں میں آسانی پیدا ہوتی ہے* ✨🧬
❤️
2