قرآن مجید و حدیث ❣️
February 22, 2025 at 04:00 AM
🦋 ٭*نعمتیں آزمائش ہوتی ہیں۔۔۔🍁*
*نہ ان کا ملنا آپ کی اچھائی کی دلیل ہے,*
*نہ ان کا چھن جانا آپ کا گنہگار ہونا ظاہر کرتا ہے۔۔۔*
*یہ تو بس صبر اور شکر کے امتحان ہیں۔۔۔🍃🪐🩶*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ SOULMATE👑🦋❉্᭄͜͡*
❤️
1