REKI NEWS Network (RNN)
February 23, 2025 at 05:23 AM
*حزب اللّٰہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللّٰہ کی تدفین آج لبنان کے دارالحکومت بیروت میں کی جائے گی۔*
*غیرملکی میڈیا کے مطابق جنازے کا اجتماع پاکستانی وقت شام 4 بجے بیروت کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا، شہید حسن نصر اللّٰہ کو بیروت میں ایئر پورٹ روڈ کے قریب سپردِ خاک کیا جائے گا۔*
*میڈیا رپورٹس کے مطابق حسن نصر اللّٰہ کے ساتھ شہید ہونے والے ہاشم صفی الدین کی نمازِ جنازہ بھی ادا کی جائے گی، ہاشم صفی الدین بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔*
*سربراہ حزب اللّٰہ نعیم قاسم کے مطابق شہید حسن نصر اللّٰہ اور ہاشم صفی الدین کی نمازِ جنازہ بڑے اجتماع میں ہو گی۔*
*ستمبر 2024ء کو اسرائیلی حملے میں شہید ہونے پر حسن نصر اللّٰہ کی*
*تفصیلات جانیے:👇*
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid021oGtXW8vQVmu21dKD5CTJnoLptNj1wn8EPEnYdApwn44grpKbywhdMTqzKDG5gM6l&id=100068660306467&mibextid=Nif5oz
*اگر خوشحال پاکستان چاہتے ہو تو سودی نظام ختم کرو*
*Ⓣ.Ⓡ*
*رپورٹ: تاج ریکی*
😢
1