REKI NEWS Network (RNN) WhatsApp Channel

REKI NEWS Network (RNN)

2.7K subscribers

About REKI NEWS Network (RNN)

ہر وقت باخبر رہنے کیلے ہمارا جینل ریکی نیوز فالو اور سسکرائب کریں۔شکریہ Admin, Taj Reki

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
5/30/2025, 11:24:21 AM

*خیبر پختونخوا سے افغان باشندوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔* *محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز طور خم سرحد سے 606 غیر قانونی تارکین کو افغانستان بھجوا دیا۔* *محکمہ داخلہ کے مطابق 243 افغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز کو بھی واپس وطن بھیجا گیا۔* *براستہ انگور اڈا سرحد سے 10 افغان باشندوں کو افغانستان بھیجا گیا۔* *ستمبر 2023 سے اب تک 5 لاکھ، 49 ہزار، 932 افغان باشندوں کو واپس بھیجوایا گیا ہے۔* مزید خبروں کے لیے ہمارے WhatsApp Channel کو Follow کریں. https://whatsapp.com/channel/0029VagerIDAYlUAYlVvaw3W

Post image
Image
REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
5/30/2025, 6:36:24 AM

*افسوناک خبر* *لسبیلہ قومی شاہراہ اوتھل کے قریب کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم ۔۔۔۔۔* *حادثے میں کار سوار 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔۔۔۔* *تمام نعشوں کو سول ہسپتال اوتھل منتقل کردیا ہے جاں بحق افراد کا تعلق کوئٹہ سے بتایا جارہا ہے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے ۔پولیس ذرائع* *Taj Reki....✍️*

😢 4
REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
5/30/2025, 5:04:44 PM

*وزیرِ اعظم شہباز شریف کل 1 روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے۔* *ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے دورے کے دوران کوئٹہ میں ہونے والے اہم جرگے میں شرکت کریں گے۔* *ذرائع نے بتایا ہے کہ جرگے میں گورنر و وزیرِ اعلیٰ بلوچستان، صوبائی وزراء، ارکانِ اسمبلی شریک ہوں گے۔* *ذرائع کا کہنا ہے کہ اس جرگے میں بلوچستان بھر سے قبائلی و سیاسی عمائدین کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔* *ذرائع کے مطابق جرگے میں بلوچستان میں امن و امان سمیت مجموعی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال ہو گا اور صوبے کے عمائدین کو مختلف امور پر اعتماد میں لیا جائے گا۔* مزید خبروں کے لیے ہمارے WhatsApp Channel کو Follow کریں. https://whatsapp.com/channel/0029VagerIDAYlUAYlVvaw3W

Post image
😂 1
Image
REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
5/30/2025, 11:33:51 AM

*کراچی: وفاقی حکومت نے پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کی چوری روکنے کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔* *وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا سوئی سدرن کے دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا وزارت پیٹرولیم نے پیٹرول پمپس پر چوری اور اسمگلنگ کے سدباب کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔* *وفاقی وزیر علی پرویز ملک کا کہنا تھا حکومت نے پمپس پر پیٹرول ڈالنے والی نوزلز ڈیجیٹل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔* *ایک سوال کے جواب میں وزیر پیٹرولیم کا کہنا تھا گھریلو گیس کنکشنز کے لیے وزیراعظم سے درخواست کروں گا، مقامی گیس دستیاب* *تفصیلات جانیے:👇* https://www.facebook.com/share/1FmRKkznEN/ *اگر خوشحال پاکستان چاہتے ہو تو سودی نظام ختم کرو* *Ⓣ.Ⓡ* *رپورٹ: تاج ریکی*

Post image
Image
REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
5/30/2025, 5:36:01 AM

*جمعہ مبارک ❤️ سب ایک بار درود شریف پڑھیں۔* *Taj Reki....✍️*

Post image
❤️ 2
Image
REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
5/30/2025, 1:50:51 PM

*اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی ہمدردی (او سی ایچ اے) کے ترجمان جینز لارکے نے کہا ہے کہ غزہ کی سو فیصد آبادی قحط کے خطرے سے دوچار ہے،* *بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جینز لارکے نے کہا کہ غزہ پوری دنیا میں واحد متعین علاقہ ہے جہاں کی تمام آبادی قحط کے خطرے سے دوچار ہے۔* *جینز لارکے نے جینوا میں ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ غزہ میں امداد کی ترسیل کو سختی سے محدود یا روک کر رکھا گیا ہے۔* *انھوں نے کہا کہ اس وقت جو خوراک وہاں جا رہی ہے وہ ایک ایسے علاقے میں جہاں بھوک کی صورتحال تباہ کن ہے وہاں یہ* *تفصیلات جانیے:👇* https://www.facebook.com/share/p/158v5kc8fqv/ *اگر خوشحال پاکستان چاہتے ہو تو سودی نظام ختم کرو* *Ⓣ.Ⓡ* *رپورٹ: تاج ریکی*

Post image
Image
REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
5/30/2025, 7:10:16 PM

*عوامی حلقے پریشان 🙂* *Taj Reki....✍️*

Post image
😢 2
Image
REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
5/30/2025, 6:43:20 PM

*آدھا نہیں پورا سوچئیے* *اس گاڑی کی قیمت 13 کروڑ ہے* *تیرہ کروڑ بنانے کیلئے ہم جیسے انسان کو 13 بار پیدا ہونا پڑیگا* *تیرہ کروڑ میں 5,200 ریڑھی بانوں کو روزگار دیا جا سکتا* *تیرہ کروڑ میں 26 ایسے سکول بن سکتے جن میں ہزاروں بچے تعلیم حاصل کرسکتے۔* *تیرہ کروڑ میں 26 ڈسپنسری بن سکتی جن میں سینکڑوں مریضوں کو دوائی ملے گی* *تیرہ کروڑ میں سینکڑوں چھوٹے گھر بن سکتے جن میں بیوائیں اور یتم اپنی زندگی بھر کے خوابوں کو سفر ممکن بنا سکتے ھیں۔* *لیکن* *یہ تیرہ کروڑ ایک ایسے سرکاری آفیسر پر لگائے جاتے ہیں۔ جو عوام کے کسی کام نہیں آتا۔۔* *ہمارے ہاں انگریز کا شاہی اور عوام کا غلامانہ قانون ابھی تک چل رہا ہے*

Post image
👍 3
Image
REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
5/30/2025, 6:22:32 AM

*صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کردیے۔* *بچوں کی شادی کی ممانعت کا بل قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی جبکہ سینیٹ میں شیری رحمان نے پیش کیا تھا۔* *قانون کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم عمر ہوں، اس سے متعلق خلاف ورزی کرنے پر نکاح خواں کو 1 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ ہوسکتا ہے۔* *قانون میں موجود ہے کہ 18 سال سے بڑی عمر کا مرد اگر کم عمر لڑکی سے شادی کرتا ہے تو اسے 3 سال تک قید بامشقت ہوگی جبکہ والدین بچے کی کم عمری میں شادی کریں یا اسے روکنے میں ناکام رہے تو 3* *تفصیلات جانیے:👇* https://www.facebook.com/share/p/15y1a7S26r/ *اگر خوشحال پاکستان چاہتے ہو تو سودی نظام ختم کرو* *Ⓣ.Ⓡ* *رپورٹ: تاج ریکی*

Post image
😂 1
Image
REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
5/29/2025, 4:58:15 PM

*فلسطینی نسل کشی کو 600 دن ہوگئے ، بچے بھوک سے مرنے لگے، اسرائیلی جارحیت جاری ۔* *Taj Reki....✍️*

😢 6
Link copied to clipboard!