
REKI NEWS Network (RNN)
February 23, 2025 at 06:59 AM
*چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کے 11 کھلاڑیوں سے متعلق پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے مشورہ کیا ہے۔*
*ذرائع کے مطابق آج بھارت کے خلاف میچ میں بابر اعظم اننگ کا آغاز کریں گے جبکہ امام الحق کو بھی ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔*
*ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم 3 فاسٹ بولرز اور 1 اسپنر کے ساتھ میدان میں اترے گی۔*
*ٹیم مینجمنٹ آل راؤنڈر فہیم اشرف کو کھلانے کا فیصلہ ٹاس سے پہلے کرے گی۔*
*ذرائع کے مطابق ممکنہ 11 رکنی ٹیم میں بابر اعظم، امام الحق، سعود شکیل، محمد رضوان، آغا سلمان، طیب طاہر، خوشدل شاہ، ابرار احمد، نسیم شاہ، شاہین آفریدی اور حارث رؤف شامل ہوں گے۔واضح رہے کہ*
*تفصیلات جانیے:👇*
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02jNCQkqJgw3Y8D9LPr4yYVkzva5m4nipEsCaUeofxMGTtxrng19SmD292whicYQ2rl&id=100068660306467&mibextid=Nif5oz
*اگر خوشحال پاکستان چاہتے ہو تو سودی نظام ختم کرو*
*Ⓣ.Ⓡ*
*رپورٹ: تاج ریکی*
😂
❤️
👍
4