REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
February 23, 2025 at 04:38 PM
*آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔* *پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اور پوری ٹیم 241 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور بھارت کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف دے دیا۔* *ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم نے شاندار آغاز کیا اور ویرات کوہلی کی زبردست بیٹنگ کی بدولت 42 اعشاریہ 3 اوورز میں ہدف حاصل کرلیا۔* *بھارت کی پہلی وکٹ 31 رنز پر گری تھی، بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔* *روہت شرما نے 15 گیندوں پر 1 چھکے اور 3 چوکوں کی مدد سے 20 رنز بنائے ہیں۔* *اس سے قبل پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے* *تفصیلات جانیے:👇* https://www.facebook.com/share/p/1C2BPkcSFX/ *اگر خوشحال پاکستان چاہتے ہو تو سودی نظام ختم کرو* *Ⓣ.Ⓡ* *رپورٹ: تاج ریکی*

Comments