REKI NEWS Network (RNN)
February 24, 2025 at 07:00 AM
*افغانستان میں 15 اگست 2021 کو طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد بیشتر میڈیا اداروں نے مختلف عوامل کے باعث اپنی سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔*
*غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق طالبان نے ملک میں میڈیا کے لیے انتہائی چیلنجنگ ماحول پیدا کردیا، بشمول سنسرشپ اور معلومات تک رسائی میں مشکلات، دھمکیاں، غیر قانونی گرفتاری اور حراست، بدسلوکی، عدالت کے مقدمات اور قید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔*
*طالبان کے اقدامات جو ایڈیٹوریل مواد اور میڈیا اداروں کی داخلی سرگرمیوں میں مداخلت کرتے ہیں، میڈیا کی آزادی پر پابندی کے زمرے میں آتے ہیں۔*
*اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) نے 15 اگست 2021 سے 30 ستمبر 2024 تک، افغانستان میں*
*تفصیلات جانیے:👇*
https://www.facebook.com/share/p/1ABgE2dNeS/
*اگر خوشحال پاکستان چاہتے ہو تو سودی نظام ختم کرو*
*Ⓣ.Ⓡ*
*رپورٹ: تاج ریکی*