REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
February 24, 2025 at 09:41 AM
*پٹیل روڈ اور موتی رام روڈ میں گزشتہ کئی دنوں سے بجلی کی بندش کے خلاف علاقہ مکین کا روڈ بند کرکے احتجاج* *بجلی کی بندش کی وجہ سے کاروبار شدید متاثر ہے ۔،،متاثر ین* *بجلی کی بندش سے پانی کی بوند کو ترس گئے ہیں .. علاقہ مکین* *واپڈا والے ٹرانسفارمر کو ہنگامی طور پر ٹھیک کرے تاکہ بجلی بحال ہو.. متاثرین اگر بجلی بحال نہ ہوئی تو احتجاج کو وسعت دینگے .. علاقہ متاثرین* *Ⓣ.Ⓡ*
❤️ 1

Comments