
REKI NEWS Network (RNN)
February 24, 2025 at 02:23 PM
*تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان اتحاد کے رہنما محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہزاروں لوگ صرف اس لیے جیلوں میں ہیں کہ انہوں نے جلوس کیوں نکالا۔*
*حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سب بھائی ہیں، پاکستان کو چلانا ہے، ایک دوسرے کا احترام کریں۔*
*محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی اصولوں کے تحت پانی میں جس جس کا حصہ ہے، اسے ملنا چاہیے۔*
*انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں لوگ اس لیے رکھے جاتے ہیں کہ*
*تفصیلات جانیے:👇*
https://www.facebook.com/share/1BF5dt39sC/
*اگر خوشحال پاکستان چاہتے ہو تو سودی نظام ختم کرو*
*Ⓣ.Ⓡ*
*رپورٹ: تاج ریکی*
😂
1