
REKI NEWS Network (RNN)
February 24, 2025 at 03:16 PM
*مستونگ*
*منگچر میں حالات کشیدہ ہونے کے بعد ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال مستونگ ڈاکٹر نثار احمد بلوچ کی ہدایت پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی تمام ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف اور ایمبولینسز کو الرٹ کردیا گیا*
*Ⓣ.Ⓡ*
😢
1