ٹیچر میسج سروس (TMS)
ٹیچر میسج سروس (TMS)
February 11, 2025 at 10:56 AM
حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس قائدین کی لیو انکیشمںٹ، پنشن، گریجوئیٹی، رول 17 اے بحالی، اداروں کی نجکاری، تنخواہوں میں تفریق ختم، ہاؤس رینٹ، میڈیکل، کنوینس الاؤنس میں 200 فیصد اضافہ و دیگر مطالبات کی منظوری سے متعلق اسلام آباد میں میٹنگ جاری۔
👍 2

Comments