
ٹیچر میسج سروس (TMS)
4.1K subscribers
About ٹیچر میسج سروس (TMS)
Get the latest educational news on one plateform
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

آپ ﷺ نے فرمایا مسلسل ( بلا سحری و افطاری ) روزے نہ رکھو ، ہاں اگر کوئی ایسا کرنا ہی چاہے تو وہ سحری کے وقت تک ایسا کر سکتا ہے ۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کی ، یا رسول اللہ ! آپ ﷺ تو ایسا کرتے ہیں ۔ اس پر آپ ﷺ نے فرمایا میں تمہاری طرح نہیں ہوں ۔ میں تو رات اس طرح گزارتا ہوں کہ ایک کھلانے والا مجھے کھلاتا ہے اور ایک پلانے والا مجھے پلاتا ہے ۔ (بخاری 1963)

مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامد الحق دیگر احباب کے ساتھ بم دھماکے میں شہید ھوگئے ھیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون Bomb blast in Akora Khattak Madrassa in Nowshehra.

💐 *اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*💐 *"صَلُّوْاعَلَیْهِ وَآلِهٖ"* *پاکستان کا مطلب کیا؟* لَااِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُو٘لُ اللّٰه ابنِ عمر رضی اللّٰه تعالٰی عنہ سے روایت ہےکہ *رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:۔* "اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اوّل گواہی دینا کہ اللّٰه کے سوا کوئی معبود نہیں اور بےشک حضرت محمدﷺ اللّٰه تعالٰی کے سچے رسولﷺ ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔" اَوکَمَاقَالَ رسول اللّٰهﷺ (صحیح بخاری: ۰۸) 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *30۔ شعبان 1446 ہِجری*💎 🔖 *۔یکم مارچ 2025 عِیسوی*💎 🔖 *19۔ پھاگن 2081 بِکرمی*💎 🌄 *Saturday* *یَومُ السَّبت، شنبہ، ہںفتہ*🌄

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نوجوانوں کے لیے سینکڑوں آسامیوں کا اعلان پاکستان بھر سے مرد/خواتین اپلائی کر سکتے ہیں ڈیٹا انٹری ایگزیکٹو: 1528 پوسٹوں تعلیم: گریجوایشن سیکیورٹی گارڈ:656 تعلیم: میٹرک دونوں آسامیوں کے لیے عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 30 سال درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 مارچ 2025 مزید تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں.

Subject: *DISPLAY OF STI MERIT LISTS AND ISSUANCE OF ORDER/ LETTER OF AGREEMENT* All CEOs to note followings: Merit lists of STIs have been displayed on portal, as per Para2(II) of the policy. 2. Ensure issuance of order/letter of agreement in favour of candidates as per merit lists displayed on portal. 3. Check original documents of candidates at the time of acceptance of letter of agreement. 4. In case, any candidate does not join due to any reason, please issue letter of agreement to *Next in Merit* candidate. 5. CEOs shall received complaints/grievances ( if any) till 04.03.2025.

`STI UPDATE` Note: As per the Section II of STI Program policy document, the candidate(s) of same Village/ Mouza/Ward and Union council where the hiring school is situated has been given preference over other candidates for internship as School Teacher Interns under the program Kindly Check your Status 👇 https://sti.pesrp.edu.pk/track_applications