
ٹیچر میسج سروس (TMS)
February 13, 2025 at 02:39 AM
💝 *اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*💝
*"صَلُّو٘اعَلَی٘هِ وَآلِهٖ"*
*پاکستان کا مطلب کیا؟*
لَااِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّٰه
حضرت علی رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہےکہ
*رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:۔*
’’جب نصف شعبان کی رات آئے تو اس رات کو قیام کرو اور دن کو روزہ رکھو۔ اس رات اللّٰه تعالیٰ (اپنی شان کے مطابق) سورج کے غروب ہوتے ہی پہلے آسمان پر نزول فرما لیتا ہے اور صبح صادق طلوع ہونے تک فرماتا رہتا ہے: کیا کوئی مجھ سے بخشش مانگنے والا ہے کہ میں اسے معاف کر دوں؟ کیا کوئی رزق طلب کرنے والا ہے کہ اسے رزق دوں؟ کیا کوئی (کسی بیماری یا مصیبت میں) مبتلا ہے کہ میں اسے عافیت عطا فرما دوں؟‘‘
(ابن ماجہ:۱۳۸۸)
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *14۔ شعبان 1446ھ*💎
🔖 *13۔ فروری 2025ء*💎
🔖 *03۔ پھاگن 2081ب*💎
🌄 *Thursday*
*یَومُ الخَمِیس، پنج شنبہ، جمعرات*
❤️
👍
9