ٹیچر میسج سروس (TMS)
ٹیچر میسج سروس (TMS)
February 23, 2025 at 08:27 AM
لیپ ٹاپ سکیم شروع ہونے جا رہی ہے جس کی تاریخ کا اعلان بہت جلد متوقع۔ صوبہ پنجاب کے وہ تمام سٹوڈنٹس جو کسی بھی سرکاری کالج یا یونیورسٹی میں بی ایس کے پہلے اور دوسرے سمسٹر میں ریگولر تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور ان کے انٹرمیڈیٹ میں کم از کم 65٪ مارکس ہیں وہ لیپ ٹاپ سکیم کے لیے اہل ہیں۔ اگر ان سٹوڈنٹس کا ڈومیسائل نہیں بنا تو وہ جلد اپنا ڈومیسائل بنوا لیں۔ڈومیسائل لازمی ہونا چاہیے۔ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے پہلے سمسٹر کے طلباء جن کے انٹرمیڈیٹ میں کم از کم مارکس 80٪ ہیں وہ بھی لیپ ٹاپ سکیم کے لیے اہل ہیں اور ان کے پاس بھی پنجاب کا رہائشی سرٹیفیکیٹ یعنی ڈومیسائل ہونا لازمی ہے۔

Comments