ٹیچر میسج سروس (TMS)
ٹیچر میسج سروس (TMS)
February 28, 2025 at 02:35 AM
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نوجوانوں کے لیے سینکڑوں آسامیوں کا اعلان پاکستان بھر سے مرد/خواتین اپلائی کر سکتے ہیں ڈیٹا انٹری ایگزیکٹو: 1528 پوسٹوں تعلیم: گریجوایشن سیکیورٹی گارڈ:656 تعلیم: میٹرک دونوں آسامیوں کے لیے عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 30 سال درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 مارچ 2025 مزید تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں.

Comments