ٹیچر میسج سروس (TMS)
ٹیچر میسج سروس (TMS)
March 1, 2025 at 02:51 AM
آپ ﷺ نے فرمایا مسلسل ( بلا سحری و افطاری ) روزے نہ رکھو ، ہاں اگر کوئی ایسا کرنا ہی چاہے تو وہ سحری کے وقت تک ایسا کر سکتا ہے ۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کی ، یا رسول اللہ ! آپ ﷺ تو ایسا کرتے ہیں ۔ اس پر آپ ﷺ نے فرمایا میں تمہاری طرح نہیں ہوں ۔ میں تو رات اس طرح گزارتا ہوں کہ ایک کھلانے والا مجھے کھلاتا ہے اور ایک پلانے والا مجھے پلاتا ہے ۔ (بخاری 1963)
❤️ 3

Comments