
ٹیچر میسج سروس (TMS)
March 1, 2025 at 02:51 AM
💐 *اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*💐
*"صَلُّوْاعَلَیْهِ وَآلِهٖ"*
*پاکستان کا مطلب کیا؟*
لَااِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُو٘لُ اللّٰه
ابنِ عمر رضی اللّٰه تعالٰی عنہ سے روایت ہےکہ
*رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:۔*
"اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اوّل گواہی دینا کہ اللّٰه کے سوا کوئی معبود نہیں اور بےشک حضرت محمدﷺ اللّٰه تعالٰی کے سچے رسولﷺ ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔"
اَوکَمَاقَالَ رسول اللّٰهﷺ
(صحیح بخاری: ۰۸)
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *30۔ شعبان 1446 ہِجری*💎
🔖 *۔یکم مارچ 2025 عِیسوی*💎
🔖 *19۔ پھاگن 2081 بِکرمی*💎
🌄 *Saturday*
*یَومُ السَّبت، شنبہ، ہںفتہ*🌄
❤️
5