𝓑𝓲𝓷𝓽 𝓮 𝓗𝓪𝔀𝓪 ♥️
𝓑𝓲𝓷𝓽 𝓮 𝓗𝓪𝔀𝓪 ♥️
February 11, 2025 at 02:28 PM
آسمان کتنا ہی اونچا ہو..🤔 ندی کتنی ہی گہری ہو..😥 پہاڑ کتنا ہی مضبوط ہو...🤐 ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا...🙂 آپ کو ان سب سے کوئی لینا دینا نہیں😁 آپ نے بس یہ یاد رکھنا ہے 🧐 کہ میں معصوم کس ٹائم پوسٹ کرتی ہوں.😂 اور پھر آپ نے دھڑام سے اس پوسٹ پہ آ دھمکنا ہے 😋🤣
😂 1

Comments