
𝓑𝓲𝓷𝓽 𝓮 𝓗𝓪𝔀𝓪 ♥️
375 subscribers
About 𝓑𝓲𝓷𝓽 𝓮 𝓗𝓪𝔀𝓪 ♥️
Follow the 𝔅𝔦𝔫𝔱 𝔢 ℌ𝔞𝔴𝔞 ♥️ channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vai6hi5IHphCQNaYht1X
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

موت ایک اٹل حقیقت ہے اس سے انکار ممکن نہیں پھر کیوں غافل ہو جاتے ہیں کیوں دنیا کی رنگینیوں میں مگن ہو کر نمازیں قضا کر دیتے ہیں کیوں قرآن کی تلاوت نہیں کرتے دنیاوی ڈگریوں کے لیے تو بہت محنت کرتے ہیں پر آخرت کے امتحان کی کوئی فکر نہیں سب سے زیادہ الله سے محبت کرنی چاہیے پھر کیوں انسانوں کے پیچھے بھاگ کر الله کو بھول جاتے ہیں ذرا سوچئے گا❗

*اپنی نمازوں کا جائزہ لیجیے* *نماز ٹھنڈک کب بنتی ہے* جب محبت ہوتی ہے جب اللہ سے ملاقات کو دل ہوتا ہے، جب یہ احساس ہوتا ہے کہ اللہ سے ملاقات ہو رہی ہے نماز دوسری چیزوں سے زیادہ محبوب ہوتی ہے کیونکہ انسان کو جس چیز سے محبت ہوتی ہے اسکو کر کے دل خوش ہوتا ہے اسکے برعکس جس کا نماز میں دل نہیں لگتا وہ نماز کو بوجھ سمجھ کر پڑھتا ہے اور جلدی جلدی ادا کرتا ہے ہماری تکلیفیں اور مشکلات سے نجات کے لیے نماز بہترین عمل ہے یہ ہمارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ و سلم کی سنت ہے

اس صدی کا ایک بڑا لطیفہ :- “کمپیوٹر“ اور “موبائل“ انسان کا وقت بچانے کے لئے ایجاد کئے گئے تھے:- 🫣😝😂🤣🤣

سب ممبر بے وفا ہوگئے💔 ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😒 ریکٹ کر دیا کرو ظالمو🙏🏻 ایسا لگتا سب کے سب اغوا ہو گئے🤣

دروازے گھر کے ہوں یا دل کے اگر بلا تفریق سب کے لئے کُھلنے لگیں تو وہ عزت دار نہیں رہتے۔

انسان وہی بڑا ھے جس کی محفل میں کوئی خود کو چھوٹا نہ سمجھے. ☺️🖤

ایسے لوگوں کو جانے دیں جو اپنی آسانی اور ضرورت کے حساب سے آپ کو ضروری سمجھیں۔🖤

بہت سے حقوق عدالت سے نہیں ملتے ...!! والدین کہاں رپورٹ درج کروائیں گے کہ اولاد قدر نہیں کرتی، بہن کس سے کہے گی کہ بھائی اپنے گھر نہیں بلاتا، شوہر کس سے شکایت کرے گا کہ بیوی حقوق خوشی سے ادا نہیں کرتی، بیوی کہاں درخواست دے گی کہ شوہر عزت نہیں دیتا یہ حقوق خوف خدا سے ادا ہوتے ہیں اللہ کے سامنے جواب دہی کے احساس سے۔

ظالموں ری ایکٹ ہی کر دیا کرو🤧 میں بار بار چیک کرتی ہوں ری ایکٹ آیا کے نہیں ☹️