
𝓑𝓲𝓷𝓽 𝓮 𝓗𝓪𝔀𝓪 ♥️
February 12, 2025 at 04:18 PM
ہمارے مُلکیات میں حالیات دیکھیں افسوسیات ہوتا ہے،
کچھ وقتیات پہلے کی باتیات ہیں کہ اُردو کی جانیات پہچانیات بہت تھیں۔ لوگوں کو معلومیات تھے کہ اردو کے الفاظیات کو کیسے تحریریات کرنا ہے۔ افسوسیات ہیں کہ اب عوامیات کو اُردو کی سمجھیات منفیات سے بھی نچلی سطحیات پر ہیں ۔ قومی زبانیات کی قدریات کریں. شکریات، شاگرداتِ خاصیات، خامیات، خیالات..
(کاپیات)
😂
❤️
8