𝓑𝓲𝓷𝓽 𝓮 𝓗𝓪𝔀𝓪 ♥️
𝓑𝓲𝓷𝓽 𝓮 𝓗𝓪𝔀𝓪 ♥️
February 13, 2025 at 10:58 AM
: انسان پر کبھی "راستہ بند نہیں" ہوتا ، : یہ بات یاد رکھی جائے کہ " ہر دیوار کے اندر " دروازہ" ہے ، جس میں سے مسافر گزرتے رہتے ہیں ، : مایوسیوں کی دیواروں میں _____ " اس کی رحمت" أمید کے دروازے کھولتی" رہتی ہے ، ___ : "انتظار ترک نہ" کیا جائے ۔ " """""رحمت ہو گی ۔"""""""" " أمید کا چراغ جلے گا ۔ ___ " وہ وقت جس کا انتظار ہے ، ___ " آئے گا بلکہ وہ وقت آ ہی گیا ۔۔۔۔۔ ______" مایوسیوں کے بادل ️ چھٹ جائیں" گے ۔۔۔_____ : چراغاں ہو گا ، : انسان انسان کے قریب آ جائے گا ، : پتھر موم ہو جائے گا ، : دل محبت سے معمور ہو جائیں گے ، : پیشانیاں سجدوں سے سرفراز ہو جاہیں گی ، : زندگی کو زندہ رہنے کا استحقاق مل جائے گا ، " انسان مایوس نہ ہو ۔ ___ کشتیاں جلا دی جائیں تو" کامیابی قریب" آجاتی ہے ، : کامیابی یہی ہے کہ " زندگی کو وثوق مل جائے ، " آرزوئیں پوری نہ ہوں ____ تو" بے آرزو رہنے کی آرزو پیدا" کر دی جائے ، ______ _____ یہی بڑی کامیابی ہے ، ______ : کامیابی کسی" نقطے کا نام نہیں" ، : یہ "مزاج کا نام " ہے ، : بڑے بڑے فاتحین جنگیں" ہارنے کے بعد" بھی : _____ فاتحین ہی رہے ،______ : ہمارے پاس مثال موجود ہے ، ______ جسے اللہ تعالیٰ نے فتح مبین قرار دیا ۔۔۔۔ ____ : کربلا کی شکشت فتح کی بشارت ہے ۔ : ہم جسے "تاریکی سمجھ " رہے ہیں ، : یہی کاذب تو" صبحِ صادق کا آغاز" ہے ۔۔ : چلتے چلیں ۔۔۔ : منزلیں خود ہی سلام کرینگی : دنیا کے خلاف فریاد نہ کریں ، : ____ کوشش کریں کہ : کوئی آپ کے خلاف فریاد نہ کرے ، :___ دوسروں کو خوش کریں" خوشی خود ہی مل جائے گی ، : ____ اور یہی جینے کا راز ہے ۔۔۔۔
❤️ 1

Comments