
𝓑𝓲𝓷𝓽 𝓮 𝓗𝓪𝔀𝓪 ♥️
February 15, 2025 at 03:54 PM
بہت سے حقوق عدالت سے نہیں ملتے ...!!
والدین کہاں رپورٹ درج کروائیں گے کہ اولاد قدر نہیں کرتی، بہن کس سے کہے گی کہ بھائی اپنے گھر نہیں بلاتا، شوہر کس سے شکایت کرے گا کہ بیوی حقوق خوشی سے ادا نہیں کرتی، بیوی کہاں درخواست دے گی کہ شوہر عزت نہیں دیتا یہ حقوق خوف خدا سے ادا ہوتے ہیں اللہ کے سامنے جواب دہی کے احساس سے۔
👍
2