
𝓑𝓲𝓷𝓽 𝓮 𝓗𝓪𝔀𝓪 ♥️
February 15, 2025 at 03:54 PM
*اپنی نمازوں کا جائزہ لیجیے*
*نماز ٹھنڈک کب بنتی ہے*
جب محبت ہوتی ہے جب اللہ سے ملاقات کو دل ہوتا ہے، جب یہ احساس ہوتا ہے کہ اللہ سے ملاقات ہو رہی ہے نماز دوسری چیزوں سے زیادہ محبوب ہوتی ہے کیونکہ انسان کو جس چیز سے محبت ہوتی ہے اسکو کر کے دل خوش ہوتا ہے اسکے برعکس جس کا نماز میں دل نہیں لگتا وہ نماز کو بوجھ سمجھ کر پڑھتا ہے اور جلدی جلدی ادا کرتا ہے
ہماری تکلیفیں اور مشکلات سے نجات کے لیے نماز بہترین عمل ہے یہ ہمارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ و سلم کی سنت ہے
❤️
3