𝓑𝓲𝓷𝓽 𝓮 𝓗𝓪𝔀𝓪 ♥️
𝓑𝓲𝓷𝓽 𝓮 𝓗𝓪𝔀𝓪 ♥️
February 23, 2025 at 01:51 PM
امام سفيان ثوري رحمه الله سے ایک شخص نے کہا: کہ مجھے کوئی نصیحت کیجیے؛ تو امام صاحب نے فرمایا: دنیا کیلئے اِتنی محنت کرو، جتنا یہاں رہنا ہے اور آخرت کیلئے اُتنی محنت کرو، جتنا وہاں رہنا ہے (حلية الأولياء: 56/7)
❤️ 🫀 3

Comments