𝓑𝓲𝓷𝓽 𝓮 𝓗𝓪𝔀𝓪 ♥️
February 24, 2025 at 06:20 AM
شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہے
انسان کا دوسرا اور اصل تعارف
اسکے الفاظ ہیں
اپنا دوسرا تعارف مکمل کرلو
اتنا مکمل کرلو کہ
لوگ تمہارا پہلا تعارف بھول جائیں
لفظوں کی سلطنت کے بادشاہ بن جاو
کیونکہ
زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے
جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے 🥀💯
*
❤️
1