𝓑𝓲𝓷𝓽 𝓮 𝓗𝓪𝔀𝓪 ♥️
March 1, 2025 at 04:30 PM
عبادات تو سب ہی کر لیتے ہیں لیکن اخلاقی حالت ہم سبکی خراب ہوتی ہے اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں روزہ صرف پیٹ کا نہیں ہوتا آپکا اچھا اخلاق اسکو مکمل کرتا ہے آپکی عبادات کے ساتھ۔
❤️
1