Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
February 12, 2025 at 03:31 AM
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مِّن وَرَائِهِ جَهَنَّمُ وَيُسْقَىٰ مِن مَّاءٍ صَدِيدٍ (16) ترجمہ: اس (نامرادی) کے پیچھے جہنم ہے اور اسے کچ لہو قسم کا پانی پلایا جائے گا۔ 📕 تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ گمراہ جبار لوگ، دنيوى ہلاكت كے علاوہ آخرت ميں بھى جہنم ميں جائيں گے۔ 2️⃣ گمراہ جبار لوگوں كو جہنم ميں گندہ اور بدبودار پانى پلايا جاتا ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ ابراہیم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
❤️ 👍 🙏 7

Comments