Haram Imam Reza As UR Official WhatsApp Channel

Haram Imam Reza As UR Official

2.9K subscribers

About Haram Imam Reza As UR Official

The Religious channel holy shrine imam ali reza as from mashhad Iran روضہ منوّرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا آفیشل اردو واٹس ایپ چینل

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
5/31/2025, 11:10:35 AM

🌹 باطن پاک اور ظاہر خوبصورت بناؤ 🔷️ رسول اللہ صلی الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں: طوبی لِمَن صَلُحَت سَریرَتُهُ، وحَسُنَت عَلانِیتُهُ، وعَزَلَ عَنِ النّاسِ شَرَّہُ. 📃 خوش قسمت ہے وہ جس کا باطن پاک و صالح، اور ظاہر خوبصورت ہو، اور اس کے شر سے لوگ محفوظ ہوں۔ 📚 امالی طوسی، ص 539، ح 1162 🌹 Batin Pak Aur Zahir Khubsurat Banao 🔷️ Rasool Allah s.a.w.w Farmate Hain: 📃 Khush qismat Hai Woh Jis Ka Batin Pak wa Saleh, Aur Zahir Khubsurat Aur Usky Shar Se Log Mehfuz Hon. 📚 Amali Tusi, Page 539, Hadith 1162 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen. 👇 https://zil.ink/imamrezaur 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖

❤️ 😢 🙏 🤲 14
Video
Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
5/31/2025, 8:59:56 AM

💐 اپنی بیوی کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں 💠 قرآن مجید میں خداوند عالم فرماتا ہے (وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ)[سورہ نساء 19] "اور اپنی بیویوں کے ساتھ اچھی طرح سے زندگی گزارو" 📜 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: جبرائیل(ع) نے عورتوں کے حقوق کے متعلق مجھے خبر دی اور عورتوں کے حقوق کے سلسلہ میں اس قدر سفارش کی ہے کہ میں گمان کرنے لگا کہ مردوں کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنی بیوی کو اف تک کہیں اور ان سے صرف پھولوں کی طرح نرمی سے کلام کریں۔ اس کے بعد جبرائیل نے کہا: اے رسول اللہ (ص) بیویوں کے سلسلہ میں اللہ سے ڈرو، بیوی اللہ کی امانت ہے جس کو تم نے اپنی زوجیت میں لیا ہے اور کتاب الہی شریعت اسلام اور سنت پیغمبر کی وجہ سے وہ تم پر حلال ہوئی ہے۔ اور وہ تماری گردن پر واجب حقوق رکھتی ہیں، لہذا اس سے نرمی اور مہربانی سے پیش آؤ، ان کو خوشحال کرو، تاکہ وہ تمہارے ساتھ بہترین زندگی گزاریں، ان سے زور زبردستی نہ کرو انہیں اذیت و آزار نہ دو اور انہیں ناراض نہ کرو 📚 بحار الانوار، ج 103، ص 351 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966

Post image
❤️ 11
Image
Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
6/1/2025, 4:31:29 AM

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَ ‎ (73) ترجمہ: آخرکار سورج نکلتے نکلتے انہیں ایک ہولناک آواز (چیخ) نے آلیا. 📕 تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ جنسى انحراف جارى ركھنے پر اصرار كرنے كے بعد صبح كے وقت قوم لوط كو ايک وحشتناک آواز اور خوفناک چيخ نے آليا تھا، طبيعى عوامل(مثلاً ہوا،گرج وغيرہ)كے ذريعے خداوند متعال كا ارادہ جارى ہوتا ہے۔ 2️⃣ عذاب الہى كے عوامل ميں سے ايک وحشتناک آواز اور خوفناک گرج (بھى)ہے، قوم لوط كا مستى اور غفلت كى وجہ سے عذاب الہى ميں گرفتار ہونا، اقوام كے عذاب الہى ميں گرفتار ہونے كے عوامل ميں سے ايک مستى اور غفلت (بھى) ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ حجر •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖

❤️ 😢 🙏 6
Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
5/31/2025, 1:02:50 PM

🌹امت مسلمہ کے بہترین مرد 🔷️  رسول اكرم صلى الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں: خَيرُ الرِّجالِ مِن اُمَّتىَ الَّذينَ لا يَتَطاوَلُونَ عَلى أَهليهِم و َيَحِنُّونَ عَلَيهِم و َلا يَظلِمُونَهُم۔ 📜 میری امت کے بہترین مرد وہ ہیں جو اپنے اہل و عیال پر سختی نہیں کرتے ہیں اور ان کے ساتھ ہمدردی کرتے ہیں اور ان پر ظلم نہیں کرتے ہیں ۔ 📚 مكارم الأخلاق ص 216 🌹 Ummat Ke Behtrain Mard 🔷️ Rasool Allah s.a.w.w Farmate Hain: 📜 Meri Ummat Ke Behtrain Mard Woh Hain Jo Apney Ahl Wa Ayal Par Sakhti Nahi Karte Hain Aur Unkey Sath Mahdardi Kartey Hain Aur Unpar Zulm Nahi Kartey Hain. 📚 Makarimul Akhlaq, Page 216 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 👇 https://zil.ink/imamrezaur 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

Post image
❤️ 10
Image
Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
5/31/2025, 4:40:30 AM

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِي سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ ‎ (72) ترجمہ: آپ کی جان کی قسم! یہ لوگ اپنے نشہ میں بالکل اندھے ہو رہے تھے. 📕 تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ خداوند متعال كا تاكيد كے ساتھ پيغمبر صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كى جان كى قسم كھانا كہ قوم لوط كے لوگ نشے ميں مست، سرگرداں اور ہر قسم كى بصيرت وعقلمندى سے دور تھے، خداوند متعال كى بارگاہ ميں پيغمبر اسلام صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كو بلند مقام و منزلت حاصل ہونا۔ 2️⃣ حق و حقيقت كے اثبات كے لئے عزيز اور قابل قدر افراد كى جان كى قسم كھانا ايک جائز اور مشروع كام ہے، قوم لوط كا مست، سرگرداں اور بصيرت سے خالى ہونا، حضرت لوط عليه‌السلام كى تعليمات سے اُن كى ہدايت پذيرى كے مانع تھا. 3️⃣ جنسى انحرافات اور فحشاء سے آلودہ ہونا، مستى، سرگردانى اور صحيح سوچ كے ختم ہو جانے كا باعث بنتا ہے، مستى اور غفلت ايک انتہائی بُرا اور مذموم فعل ہے جبكہ بصيرت اور روشن نظرى انسانوں كى ايک بلند و قابل قدر صفت ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ حجر •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖

❤️ 3
Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
5/31/2025, 2:37:33 PM

💐 الہی گھرانے کی پہچان رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں: إذا أرادَ اللہ بِأهلِ بَيتٍ خَيرا فَقَّهَهُم فِى الدّينِ و َوَقَّرَ صَغيرُهُم كَبيرَهُم و َرَزَقَهُمُ الرِّفقَ فى مَعيشَتِهِم و َالقَصدَ فى نَفَقاتِهِم وَ بَصَّرَهُم عُيُوبَهُم فَيَتُوبُوا مِنها۔ 📃 اللہ جس گھرانے کے لئے بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو انھیں دین کی سمجھ عطا کرتا ہے، انکے چھوٹے، بڑوں کا احترام کرتے ہیں، ان کی زندگی میں مداوا اور ان کے خرچ میں اعتدال عطا کرتا ہے اور انھیں ان کے عیبوں سے آگاہ کرتا ہے تاکہ وہ انہیں ترک کر دیں 📚نہج الفصاحہ ص181، ح147 💐Elahi Gharane Ki Pehchan 🔷️ Rasool Allah s.a.w.w Farmate Hain: 📃Allah Jis Gharane Ke Liye Bhalai Ka Irada Karta Hai To Unhey Deen Ki Samajh Ata Karta Hai, Unkey Chhote Badon Ka Ahteram Kartey Hain, Unki Zindagi Main Madawa, Kharch Main Aitedal Ata Karta Hai Aur Unhey Unke Aybon Se Aagah  Karta Hai Takeh Wo Unheh Tark Kar Den 📚Nehjul Fasaha, Page181, Hadith147 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966

Post image
❤️ 💖 19
Image
Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
6/1/2025, 9:06:48 AM

🌷 چھوٹی چھوٹی پریشانیوں کو بڑا مت بناؤ 🔷️ امیرالمومنین علی علیہ السلام  فرماتے ہیں: مَنْ عَظَّمَ صِغَارَ الْمَصَائِبِ ابْتَلَاهُ اللَّهُ بِکِبَارِهَا 📃 جو شخص چھوٹی مصبیت کو بڑی بنائے گا، اللہ اسے بڑے مصائب میں مبتلا کر دیتا ہے۔ 📚غرر الحکم ص638 🌷Chhto Pareshani Ko Bada Mat Bano 🔷️ Imam Ali A.S Farmate Hain: 📃 Jo Shakhs Chhoti Musibat Ko Badi Bada Banayga Allah Usey Badi Musibaton Main Mubtala Kar Deta Hai. 📚 Ghurarur Hekam, Page 638 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 👇 https://zil.ink/imamrezaur 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

❤️ 👍 🙏 💯 😢 🤲 20
Video
Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
6/1/2025, 6:36:28 AM

🌸 حرم امام رضا علیہ السلام کی خوبصورت معماری 🌺 شیعوں کو کیسا ہونا چاہیئے 🔷️ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں: إنْ کُنتَ تَعمَلُ بِما أمَرناکَ و تَنتَهی عَمّا زَجَرناکَ عَنهُ فَأنتَ مِن شیعَتِنا و إلاّ فَلا۔ 📜 جس چیز کا ہم نے حکم دیا ہے اگر تم اس پر عمل کیا اور جس چیز سے ہم نے منع کیا ہے اس سے دوری اختیار کی، تو تم ہمارے شیعہ ہو، ورنہ نہیں۔ 📚 موسوعة امام حسن عسكری(ع)، ج 4، ص 271 🌺 Shion Ko Kaisa Hona Chahiye? 🔷️ Fatima Zehra s.a Farmati Hain: 📜 Jis Chiz Ka Ham Ne Hukm Diya Hai Agar Tumney Uspar Amal Kiya Aur Jis Chiz Se Hamney Mana Kiya Usse Doori Ikhtiyar Ki To Tum Hamarey Shia Ho,  Warna Nahi 📚 Mosua Imam Hasan Askari a.s, Vol 4, Page 271 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 👇 https://zil.ink/imamrezaur 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

❤️ 👍 🙏 🤲 18
Video
Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
5/31/2025, 6:37:12 AM

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرامز کا شیڈول۔ 🗓31 مئی تا 6 جون 2025 بمطابق 4 تا 10 ذی الحجہ 1446ھ 🕌 Haram E Hazarat Imam Ali Raza a.s Me Urdu Zaban Zaireen Ke Liye Is Hafte Munaqid Hone Waly Programs Ka Schedule. 🗓  31 May Ta 6 June 2025, 04 Ta 10 Zilhijah 1446. •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen. 👇👇👇 https://zil.ink/imamrezaur 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

Post image
❤️ 👍 🤲 8
Image
Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
5/30/2025, 3:09:00 PM

🌹غیبت کبریٰ میں ثابت قدم رہو 🔷 امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہیں: وَ اَللَّهِ لَيَغِيبَنَّ غَيْبَةً لاَ يَنْجُو فِيهَا مِنَ اَلْهَلَكَةِ إِلاَّ مَنْ ثَبَّتَهُ اَللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ عَلَى اَلْقَوْلِ بِإِمَامَتِهِ وَ وَفَّقَهُ فِيهَا لِلدُّعَاءِ بِتَعْجِيلِ فَرَجِهِ 📜 خدا کی قسم امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی غیبت طولانی ہوگی اس زمانے میں وہی نجات پائے گا جسے اللہ امامت کے اعتقاد پے ثابت قدم رکھے اور امام کے جلدی ظہور کے دعا کی توفیق دے۔ 📚 کمال الدین، ج 2، ص 384 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 👇 https://zil.ink/imamrezaur 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

Post image
❤️ 🤲 🙏 18
Image
Link copied to clipboard!